Categories: قومی
پانڈورا دستاویزات‘ سے متعلق معاملات کی تحقیقات کی جائیں گی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">4<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اکتوبر2021:   <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">3 اکتوبر 2021 کو بین الاقوامی جرنلسٹوں کی بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے)، بقول اسکے، ایک 2.94 ٹیرابائٹ اعدادوشمار کی دریافت کے ساتھ سامنے آیا ہے جو 200 سے زائد ممالک اور علاقوں کے امیر زادوں کے غیر ملکی رازوں کو بے نقاب کرتا ہے۔ یہ تفتیش، 14 آف شور سروس فراہم کرنے والوں کے خفیہ ریکارڈ کے لیک ہونے پر مبنی ہے جو کہ شیل کمپنیوں ، ٹرسٹوں ، فاؤنڈیشنز اور دیگر اداروں کو کم یا بغیر ٹیکس کے دائرہ کار میں شامل کرتے ہوئے، دولت مند افراد اور کارپوریشنوں کو پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت نے ان پیش رفتوں کا نوٹس لیا ہے۔ متعلقہ تحقیقاتی ایجنسیاں ان معاملات کی تحقیقات کریں گی اور ایسے معاملات میں قانون کے مطابق مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ان معاملات میں موثر تفتیش کو یقینی بنانے کے لیے، حکومت متعلقہ ٹیکس دہندگان/اداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے غیر ملکی دائرہ اختیار کے ساتھ بھی فعال طور پر مشغول رہے گی۔ حکومت ہنداس ایک بین سرکاری گروپ کا بھی حصہ ہے جو اس طرح کے لیکس سے وابستہ ٹیکس کے خطرات کو مؤثر طریقے سے حل کرنے کے لیے اشتراک اور تجربے ساجھا کرنے کو یقینی بناتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">واضح رہے کہ آئی سی آئی جے ، ایچ ایس بی سی ، پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کی شکل میں اس طرح کے لیک ہونے کے بعد ، حکومت پہلے ہی کالا دھن (غیر ظاہر شدہ غیر ملکی آمدنی اور اثاثے) اور ٹیکس کا ایکٹ 2015 نافذ کر چکی ہے ، جس کا مقصد اس طرح کی آمدنی پر مناسب ٹیکس اور جرمانہ لگا کر کالے دھن ، یا غیر ظاہر شدہ غیر ملکی اثاثوں اور آمدنی کو روکنا ہے۔ روپے کے غیر ظاہر کردہ کریڈٹ، پاناما اور پیراڈائز پیپرز کے معاملات میں کی گئی تحقیقات میں تقریبا، 20,352 کروڑ روپے(15ستمبر2021تک کی صورت حال) کا پتہ چلا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میڈیا میں اب تک صرف چند ہندوستانیوں (قانونی طور پر اہل اداروں کے ساتھ ساتھ افراد) کے نام سامنے آئے ہیں۔ حالانکہ  آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ (<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">www.icij.org<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) نے ابھی تک تمام اداروں کے نام اور دیگر تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔ آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ میں تجویز کیا گیا  ہے کہ معلومات مرحلہ وار جاری کی جائے گی اور پانڈورا پیپرز کی تحقیقات سے وابستہ ساختی اعدادوشمار، اس کے آف شور لیکس ڈیٹا بیس پر، آنے والے وقت میں ہی جاری کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مزید برآں حکومت نے آج ہدایت جاری کی ہے کہ میڈیا میں ظاہر ہونے والے ’پانڈورا پیپرز‘ کے نام سے پنڈورا پیپرز لیک کے معاملات کی تحقیقات کی نگرانی ملٹی ایجنسی گروپ کے ذریعے کی جائے گی ، جس کی سربراہ سی بی ڈی ٹی چیئرمین ہوں گے اور جس میں سی بی ڈی ٹی ، ای ڈی، آر بی آئی اور ایف آئییو کے نمائندے شامل ہوں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago