Urdu News

پرسار بھارتی کے سی ای او کو اے بی یو کے نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا

پرسار بھارتی کے سی ای او کو اے بی یو کے نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا

پرسار بھارتی کے سی ای او کو اے بی یو کے نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا

CEO Prasar Bharati

نئی دہلی،16؍ دسمبر ،        پرسار بھارتی نے آج براڈ کاسٹنگ کے معاملے میں. ایک اور عالمی سنگ میل اُس وقت حاصل کیا جب سی ای او جناب ششی شیکھرویمپتی کو دنیا کی سب سے بڑی  براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشنوں میں سے ایک.  اشیا پیسیفک براڈ کاسٹنگ یونین (اے بی یو) کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔ یہ انتخاب یونین کی جنرل اسمبلی کے دوران عمل میں آیا. جو کووڈ-19 کی وجہ سے ورچوئل طور پر منعقد کی گئی تھی۔ جناب ویمپتی کو فوری طور پر تین سال کے لیے اے بی یو کے نائب صدر کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہے۔

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر جناب پرکاش جاوڈیکر نے. جناب ویمپتی کو ان کے انتخاب پر مبارک باد دی ہے. اور اے بی یو کے تمام ممبروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جنھوں نے بھارت کے حق میں ووٹ دیا۔

پرسار بھارتی کے سی ای او کو اے بی یو کے نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا

یہ بات قابل غور ہے کہ ایشیا پیسیفک علاقے کے تمام ممبر ملکوں کے قریب قریب تمام پبلک براڈ کاسٹرس نے  بھارت کے پبلک براڈ کاسٹر کی امیدواری کی  شدید حمایت کی. جس کی تجویز  این ایچ کے جاپان نے پیش کی تھی۔ چین کے این آر ٹی اے کے نامزد شخص کی امیدواری ناکام رہی. کیونہ وہ ممبروں میں سے کسی کی بھی حمایت حاصل نہیں کرسکے. جس کی وجہ سے سی ای او پرسار بھارتی کا اے بی یو کا نائب صدر بننے کا راستہ ہموار ہوگیا۔

ایشیا پیسیفک براڈ کاسٹنگ یونین تنظیموں کی پیشہ ورانہ ایسوسی ایشن کے طور پر. 1964 میں  قائم کی گئی تھی  جس کے 57 ملکوں اور علاقوں کے 286 سے زیادہ ممبر ہیں۔ یہ ملک تقریباً تین ارب لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔

CEO Prasar Bharati

Recommended