Urdu News

خواتین کے قومی کمیشن کی چئیرپرسن محترمہ ریکھا شرما مزید تین سال کی مدت کے لئے نامزد

خواتین کے قومی کمیشن کی چئیرپرسن محترمہ ریکھا شرما

 مرکزی سرکار نےقومی کمیشن برائے خواتین ایکٹ 1990 (1990 کا 20) کے سیکشن 3 پر عمل کرتےہوئے محترمہ ریکھا شرما کو خواتین کے قومی کمیشن کی تین سال کی دوسری  مدت کیلئے  چئیرپرسن نامزد کیا ہے، جس کا اطلاق  07.08.2021 سے  65 سال کی عمر تک یا اگلے حکم تک، جو بھی پہلے ہو، ہوگا۔

Recommended