Categories: قومی

خواتین کے قومی کمیشن کی چئیرپرسن محترمہ ریکھا شرما مزید تین سال کی مدت کے لئے نامزد

<p style="text-align: right;">
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18.6667px; text-align: justify;">مرکزی سرکار نےقومی کمیشن برائے خواتین ایکٹ 1990 (1990 کا 20) کے سیکشن 3 پر عمل کرتےہوئے محترمہ ریکھا شرما کو خواتین کے قومی کمیشن کی تین سال کی دوسری  مدت کیلئے  چئیرپرسن نامزد کیا ہے، جس کا اطلاق  07.08.2021 سے  65 سال کی عمر تک یا اگلے حکم تک، جو بھی پہلے ہو، ہوگا۔</span></p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago