Categories: قومی

چھپرہ میں تین گھروں سے زیورات سمیت لاکھوں کی چوری

چھپرہ  میں تین گھروں سے زیورات سمیت لاکھوں کی   چوری

چھپرہ ، 20 نومبر Chhapra Siwan

ضلع کے ریول گنج تھانہ علاقہ کے گودنا خان ٹولی محلے کے تین گھروں سے.  نامعلوم چوروں نے جمعرات کی رات زیورات اور نقدی سمیت لاکھوں کی املاک چوری کر لی۔

Chhapra Siwan چھپرہ سوان میں امن کی ضرورت

گودنا خان ٹولی کے نذرالدین خان ، قاسم خان اور دھوبی ٹولہ کے باشندہ . پربھو رائے کے گھر سے رات میں چوروں نے لاکھوں کی املاک چوری کر لی۔ تینوں گھر آس پاس میں ہے ۔ ایک ساتھ تین گھروں میں چوری کے واقعہ سے لوگوں میں خوف  ہے۔ Chhapra Siwan  واقعہ کی اطلاع صبح میں تب ہوئی جب کنبہ کے افراد کی نیند کھلی۔

زیورات ، نقدی اور قیمتی سامان گھر سے غائب دیکھ کر گھر کے مالکان کے ہوش اڑگئے اور لوگوں میں کہرام مچ گیا۔ اس کی اطلاع مقامی پولس کو دی گئی۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولس نے اس کی جانچ شروع کر دی ہے۔ واضح ہو کہ ایک ہفتہ قبل بھی گودنا محلے کے ایک گھر سے سامانوں کی چوری  کی گئی تھی ۔ موسم سرما  کے شروع ہونے کے ساتھ ہی چوروں کا قہر شروع ہوگیا ہے۔

Chhapra Siwan چھپرہ اور سوان نے ملک کو بہت دیا ہے

چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔  واضح ہو کہ ضلع میں چوری کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ نیاگاؤں ، دریا پور د یرنی   پانا پور ، تریا ، ایشو پور  خیرا ، ایکما تھانہ علاقوں میں چوری کے واقعات  لگاتار ہورہی ہے۔ ریول گنج  تھانہ انچارج کشوری چودھری نے بتایا کہ اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

چھپرہ میں جو چوری کی واردات ہو رہی ہیں اس کو لیکر ہر خاص و عام پریشان ہیں. چھپرہ ڈاکٹر راجندر پرساد سے لیکر ڈاکٹر ساجد حسین خان تک ایک سے بڑھ کر ایک سپوت ملک کو دے چکا ہے. ڈاکٹر ساجد حسین خان ایک ماہر تعلیم ہیں. وو سوان کے مشہور کلام اسکول کے پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں. جے این یو جیسی مایا ناز یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے ساجد حسین خان کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے بیروزگار نوجوانوں کو روزگار نہیں دیا تو علاقے میں چوری اور دیگر جرم کی وارداتیں اور بڑھ جاےنگی.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago