رائے پور، 23 فروری
چھتیس گڑھ ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا کہ حج کمیٹی آف انڈیا ممبئیکے سرکلر نمبر۔2سے موصولہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب حکومت کے ذریعہ 12سال سے کم عمر کے بچوں کو حج۔2023 میں اجازت نہیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لہٰذا حج 2023 کے لئے اب 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایسے بچوں کی درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی نے سرکلر 2 میں دی ہے۔ مزید معلومات کے لیے چھتیس گڑھ اسٹیٹ حج کمیٹی رائے پور کے دفتر سے ٹیلی فون نمبر 0771-4266646 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…