Urdu News

مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب ایکناتھ شندے

 

نئی دہلی۔ 09 جولائی  مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب ایکناتھ شندے اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی جناب جناب دیویندر فڑنویس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended