Urdu News

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن

 

 

 وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

 

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ، تھیرو @mkstalin نے وزیر اعظم سے ملاقات کی‘‘

 

**********

Recommended