Categories: قومی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی بہترین کارکردگی پر امیت شاہ کی مبارک باد

بھارتیہ جنتا پارٹی کی بہترین کارکردگی پر امیت شاہ کی مبارک باد

حیدرآباد، 4 دسمبر، (انڈیا نیرٹیو)

حیدرآباد کے بلدی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی بہترین کارکردگی پرمرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے صدرریاستی بی جے پی بنڈی سنجئے، قومی صدر جے پی نڈا کو مبارک باد پیش کی۔

امیت شاہ نےٹویٹ کرتے ہوئےتلنگانہ کے بلدی انتخابات کے نتائج پرمسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اعتماد کرتے وئے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دینے پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔

بلدی انتخابات میں پارٹی کو عروج پر پہنچانے کے لیے محنت کرنے والے پارٹی کارکنان کو بھی مبارک باد دیتے ہوئے امیت شاہ نے ان کے خدمات کی ستائش کی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جی ایچ ایم سی انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً پچاس ڈیویژنوں میں کامیابی حاصل کی جب کہ گزشتہ انتخابات پر صرف چار نمائندے منتخب ہوئے تھے۔

دوباک ضمنی انتخابات کے بعد بلدی انتخابات میں بہترین کارکردگی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے حوصلے مزید بلند ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago