Categories: قومی

حیدرآبادبلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری،بی جےپی کو 48 نشستوں پرکامیابی

<h3 style="text-align: center;">حیدرآبادبلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری،بی جےپی کو 48 نشستوں پرکامیابی</h3>
<p style="text-align: right;">150 پچاس ڈیویژنس کےمنجملہ 149 ڈیویژنس کے نتائج جاری کردئیے گئے جس میں حکمراں جماعت ٹی آر ایس نے 55 ، بی جے پی کو 48 ، اے آئی ایم آئی ایم کو 44 اور کانگریس نے 2 ڈیویژنس میں کامیابی حاصل کی۔</p>
<p style="text-align: right;">تلنگانہ ہائی کورٹ کے احکامات پر نریڈمیٹ ڈیویژن کے نتائج کو اگلے احکامات تک موخر کردیا گیا۔ بیلیٹ پیپر کے ذریعے رائے دہی ہونے کے باعث رات 9:30 بجے قطعی نتائج کا اعلان ہوا۔ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے ٹی آر ایس کو اکثریت سے کامیاب کروانے پرعوام کا شکریہ ادا کیا اور ٹی آر ایس کو واحداکثریت والی پارٹی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ مئیر ٹی آر ایس کا ہی ہوگا۔ اس سلسلے میں پارٹی سے مشاورت کے بعد قطعی فیصلہ لیا جائے گا۔</p>
<p style="text-align: right;">انہوں نے بتایا کہ ٹی آر ایس کو توقع کے مطابق کامیابی حاصل نہیں ہوپائی لیکن بہت کم ووٹوں سے شکست ہوئی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے بلدی انتخابات میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ہمیشہ دوسرے مقام پر رہ کر ڈپٹی مئیر کا مقام حاصل والی جماعت مجلس اتحادالمسلمین اب تیسرے مقام پر آگئی ہے دیکھنا ہوگا کہ ڈپٹی میئر کے لیےٹی آر ایس مجلس کا انتخاب کرتی ہے یا مجلس کا؟</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago