Categories: قومی

دہلی میں مسلسل بارش جاری، ٹریفک اور پانی جماؤ سے لوگ پریشان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ، 13 ستمبر</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دارالحکومت دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں پیر کو ہلکی بارش کے ساتھ عام طور پر بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دارالحکومت میں آج کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو اتوار سے دو ڈگری زیادہ ہے۔ اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 23.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا، جو معمول سے دو ڈگری کم تھا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا ۔ آئی ایم ڈی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی میں سنیچر سے ہی وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جس کی وجہ سے پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام سے لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ آج صبح جاری موسم بلیٹن کے مطابق ’’اگلے دو گھنٹوں کے دوران شمالی دہلی ، گڑھ مکتیشور ، کھیکڑا ، باغپت ، نروانا ، کیتھل ، روہتک ، کھرکھونڈا کے الگ الگ مقامات اور آس پاس کےعلاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوگی‘‘۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آئی ایم ڈی نے ایک ٹویٹ میں کہا ’’اگلے دو گھنٹوں کے دوران ہریانہ کے روہتک ، کوروکشتر ، گوہانا ، کرنال ، پانی پت ، راجوند ، اسندھ ، سفیدوں ، جند ، ہانسی ، سیوانی ، میھم ، توشم اور آس پاس کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی باش ہو گی ‘‘ ۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago