Urdu News

سی آر پی ایف مہیلا بٹالین

  مجموعی طور پر 6 سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) مہیلا بٹالین ہے۔ مہیلا بٹالین سمیت مرکزی دستوں کی تعیناتی ایک متحرک عمل ہے، جس کا انحصار ملک کے مختلف حصوں میں نظم و نسق کی صورت حال پر ہے۔

مہیلا عملہ کی ایک چھوٹی سی ٹکڑی ہے جس نے 30 دنوں کا بیسک فاؤنڈیشن کورس کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی، لہٰذا انھیں 12 ہفتوں پر مشتمل پری- انڈکشن کوبرا ٹریننگ دی جائے گی۔ ان مہیلا عملہ کو حتمی طور پر کوبرا بٹالین میں پری- انڈکشن ٹریننگ کی کامیاب تکمیل کے بعد شامل کیا جائے گا۔

سی آر پی ایف کی مہیلا بٹالین کامیابی کے ساتھ ملک کے مختلف حصوں اور بیرون ملک میں داخلی سلامتی سے متعلق اپنے فرائض کو کامیابی کے ساتھ انجام دے رہی ہے۔ سی آر پی ایف کے پانچ مہیلا عملے کو اپنی بہادری کے لئے بہادری میڈل سے نوازا گیا ہے۔

موجودہ مالی سال 2020-21 کے دوران سی آر پی ایف کے مہیلا عملے کے فائدے کے لئے 49 مقامات پر کریچ سہولتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ان کے رکھ رکھاؤ کے لئے 50 لاکھ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ فلاح و بہبود سے متعلق سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے مہیلا بٹالینس کو ویلفیئر گرانٹس بھی دستیاب کرائی جاتی ہیں۔

فورس میں مہیلا عملہ سمیت عملہ کی بھرتی ایک مستقل جاری رہنے والا عمل ہے جسے فورس کی فنکشنل ضرورتوں اور دستیاب خالی اسامیوں کی بنیاد پر انجام دیا جاتا ہے۔ خواتین امیدواروں کی حوصلہ افزائی کے لئے انھیں اپلی کیشن فیس میں چھوٹ دی گئی ہے۔ فزیکل اسٹینڈرڈ ٹیسٹ (پی ایس ٹی) اور فزیکل ایفی شینسی ٹیسٹ (پی ای ٹی) میں بھی انھیں رعایت دی جاتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کا انتخاب عمل میں آسکے۔

یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ مجموعی طور پر 6 سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) مہیلا بٹالین ہے۔ مہیلا بٹالین سمیت مرکزی دستوں کی تعیناتی ایک متحرک عمل ہے، جس کا انحصار ملک کے مختلف حصوں میں نظم و نسق کی صورت حال پر ہے۔

مہیلا عملہ کی ایک چھوٹی سی ٹکڑی ہے جس نے 30 دنوں کا بیسک فاؤنڈیشن کورس کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی، لہٰذا انھیں 12 ہفتوں پر مشتمل پری- انڈکشن کوبرا ٹریننگ دی جائے گی۔ ان مہیلا عملہ کو حتمی طور پر کوبرا بٹالین میں پری- انڈکشن ٹریننگ کی کامیاب تکمیل کے بعد شامل کیا جائے گا۔

سی آر پی ایف کی مہیلا بٹالین کامیابی کے ساتھ ملک کے مختلف حصوں اور بیرون ملک میں داخلی سلامتی سے متعلق اپنے فرائض کو کامیابی کے ساتھ انجام دے رہی ہے۔ سی آر پی ایف کے پانچ مہیلا عملے کو اپنی بہادری کے لئے بہادری میڈل سے نوازا گیا ہے۔

موجودہ مالی سال 2020-21 کے دوران سی آر پی ایف کے مہیلا عملے کے فائدے کے لئے 49 مقامات پر کریچ سہولتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ان کے رکھ رکھاؤ کے لئے 50 لاکھ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ فلاح و بہبود سے متعلق سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے مہیلا بٹالینس کو ویلفیئر گرانٹس بھی دستیاب کرائی جاتی ہیں۔

فورس میں مہیلا عملہ سمیت عملہ کی بھرتی ایک مستقل جاری رہنے والا عمل ہے جسے فورس کی فنکشنل ضرورتوں اور دستیاب خالی اسامیوں کی بنیاد پر انجام دیا جاتا ہے۔ خواتین امیدواروں کی حوصلہ افزائی کے لئے انھیں اپلی کیشن فیس میں چھوٹ دی گئی ہے۔ فزیکل اسٹینڈرڈ ٹیسٹ (پی ایس ٹی) اور فزیکل ایفی شینسی ٹیسٹ (پی ای ٹی) میں بھی انھیں رعایت دی جاتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کا انتخاب عمل میں آسکے۔

یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

Recommended