Urdu News

پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جون تک توسیع

PAN card to Aadhaar extended


پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جون تک توسیع

حکومت نے کووڈ-19 عالمی وبا سے پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ میں اس سال 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ پین کارڈ کو آدھار کارڈ کے ساتھ منسلک کرنے کی مدت کل ختم ہوگئی تھی۔ اس سے پہلے عالمی وبا کی وجہ سے مرکز نے پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون 2020 سے بڑھا کر 31 مارچ 2021 تک کردی تھی۔

Recommended