Categories: قومی
دہلی کسٹمز نے 1.2 کروڑ روپے مالیت کا 2800 کلو گرام پاکستان سے اسمگلنگ کیا گیا کاسمیٹک سامان پکڑا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">دہلی کسٹمز نے 29 نومبر 2021 کو ایک تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے ایک منفرد طریقے کا پردہ فاش کیا اور 1.2 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کیا۔ کارروائی کرتے ہوئے، ایئر کارگو ایکسپورٹ کمشنریٹ کے خصوصی انٹیلی جنس افسران نے نئے کورئیر ٹرمینل پر ایک درآمدی کنسائنمنٹ کی جانچ کی۔ اس میں پاکستان سے براہ راست اسمگل کئے گئے 2800 کلوگرام وزنی کاسمیٹک مصنوعات کا  پتہ لگایا گیا۔ پکڑے جانے سے بچنے کے لیے یہ چیز گھریلو اشیاء کی آڑ میں ابوظہبی کے راستے لائی جارہی تھیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ابوظہبی سے فلائٹ نمبر ای وائی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> 218<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کے ذریعے سامان کی 87 کھیپ پہنچی تھیں۔ 84 کنسائنمنٹس میں پاکستانی سمیٹکس پایا گیا جبکہ 3 کنسائنمنٹس میں بحرین سے لائے گئے پرفیوم کنسنٹریٹ  تھے۔ پاکستان سے آنے والی درآمدی اشیا پر سامان کی قیمت کی 200 فیصد کی شرح سے بنیادی کسٹم ڈیوٹی عائد ہوتی ہے۔  اس سامان کو  اس کے اصل کے ملک اور سامان کی تفصیلات، قیمت کا غلط اعلان کرکے اس سامان کو کورئیر کے ذریعے کلیئر  کرانے کی کوشش کی گئی اور  اس طرح قابل اطلاق کسٹم ڈیوٹی اور آئی جی ایس ٹی  سے بچنے کی کوشش کی گئی۔ اس طرح ایک کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس چوری کرنے کی کوشش کی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دہلی کسٹمز نے 29 نومبر 2021 کو اسمگلنگ کئے گئے پاکستانی سامان کو پکڑا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سامان کی اسمگلنگ اور  پکڑے جانے سے بچنے کے لئے ملک بھر کے مختلف مقامات کے   87 منفرد نام اور پتوں   کا استعمال کیا گیا لیکن تمام بیگز میں پایا گیا سامان یکساں تھا۔ اصل ملزم کا پتہ لگانے کے لیے کیس کی تفتیش جاری ہے، اس کا  شبہ ہے کہ  اس نے  فرضی  پانے والوں کے مختلف نام اور پتے استعمال کئے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago