Categories: قومی
وزیراعظم نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کی چٹھی سالگرہ کے موقع پر ای –سنجیونی کی ستائش کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">3<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> جولائی 2021/ مرکزی وزارت صحت کی قومی ٹیلی میڈیسن خدمت ’’ای-سنجیونی‘نے  7 ملین  (70 لاکھ)  مشورے پورے کرکے   ایک اور میل کا پتھر  پار کرلیا ہے۔ صحت خدمات سے جڑے  مشوروں کی تلاش میں  مریض اس  جدید  ڈیجیٹل   وسیلے کا استعمال    کرکے  یومیہ   بنیاد پر  ڈاکٹروں اور  ماہرین کو  مشورے حاصل کرتے ہیں۔  ایک دیگر  اہم  حصولیابی  کے طور پر جون ماہ میں   اس خدمت نے   تقریباً  12.50  لاکھ مریضوں کی  مدد کی ، جو کہ گزشتہ سال  مارچ میں   اس کے شروع ہونے  کے بعد   سے سب سے زیادہ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">  فی الحال ، یہ قومی  ٹیلی میڈیسن  خدمات 31 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں   کام کررہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ای-سنجیونی اے  بی-ایچ ڈبلیو سی، جو کہ  ڈاکٹر-سے-ڈاکٹر  کے درمیان    ایک ٹیلی میڈیسن   پلیٹ فارم ہے  ، کو تقریباً    21 ہزار  صحت اور  بہبود  مراکز  اور تقریباً تیس ریاستوں کے ضلع اسپتالوں  اور میڈیکل کالجوں  میں واقع   1900 سے زیادہ ہب میں  اسپوکس کے طور پر نافذ کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر –سے-ڈاکٹر کے درمیان    اس ٹیلی میڈیسن  پلیٹ فارم نے 32 لاکھ سے زیادہ    مریضوں  کی   خدمت کی ہے۔  وزارت دفاع نے   بھی   ای-سنجیونی او پی ڈی پر   ایک قومی  او پی ڈی کا   اہتمام کیا ہے جہاں وازرت دفاع کے ذریعہ     بلائے گئے  سو سے زیادہ  تجربہ کار ڈاکٹروں   اور ماہرین  ملک کے مریضوں کی خدمات کرتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> گزشتہ سال اپریل میں   اس  وبا کی وجہ سے  قومی سطح پر لگائے گئے پہلے لاک  ڈاؤن  کے  فوراً بعد  مرکزی  صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے   ای-سنجیونی   او پی ڈی شروع کی تھی۔ ای-سنجیونی او پی ڈی ایک مریض اور  ڈاکٹر کے درمیان ایک ٹیلی میڈیسن پلیٹ فارم ہے  ،   جو عوام کو   ان کے گروہ میں ہی   صحت خدمات  مہیا کرتا ہے۔ ای-سنجیونی  او پی ڈی پر 420 آن لائن  منعقدکی جاتی ہیںَ اور یہ پلیٹ فارم    اسپیشلٹی اور   سپر اسپیشلٹی  او پی ڈی کا  انعقاد کرتا ہے۔ ساتھ ہی ان میں سے کئی    اسپیشلٹی  اور سپر اسپیشلٹی  او پی ڈی کا انتظام   پانچ ریاستوں   (ہماچل پردیش،  پنجاب  تلنگانہ، مغربی بنگال، اتراکھنڈ)  میں   واقع  ایمس  ، لکھنو  میں واقع کنگ جارج  میڈیکل  یونیورسٹی   وغیرہ جیسے   اہم اسپتالوں کے ذریعہ    کیاجارہا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں سے پچاس ہزار سے زیادہ    ای-سنجیونی خدمات کا استعمال   کررہے ہیں  اور تقریباً   2 ہزار ڈاکٹر  یومیہ بنیاد پر ٹیلی میڈیسن کے ذریعہ    مشورے دیتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت اس جدید ترین    قومی ٹیلی میڈیسن   خدمت کی  پہنچ بڑھانے کی سمت میں  کام کررہی ہے ۔   گزشتہ ماہ   صحت اور  خاندانی  بہبود کی مرکز ی وزارت نے الیکٹرانک  اور آئی ٹی وزارت   اور موہالی میں   سی- ڈیک سے مل کر  ڈیجیٹل   صحت تقسیم میں   دوسری   طرف پڑے لوگوں کے لئے ملک بھر میں   3.7 لاکھ    کامن   خدمت مراکز  کے ذریعہ  ای-سنجیونی خدمات کا   مفت فائدہ اٹھانے کی   تجویز  رکھی تھی۔ یکم جولائی  2021 کو  ڈیجیٹل انڈیا پہل کی   چھٹی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم کے ذریعہ   ’ای-سنجیونی‘ کی  ستائش کی گئی۔  وزیراعظم نے  مغربی بنگال   کے ورچوئل طریقے سے بات چیت  شروع کی تھی جو اپنی    بیمار دادی کے لئے   کے جی ایم  لکھنو کے ذریعہ   چلائے جانے والے   جیریاٹرک اور  دماغی صحت   سےمتعلق    آن لائن او پی ڈی  کے ذریعہ  ’ای-سنجیونی‘ کی  اسپیشلٹی  خدمات کا  فائدہ اٹھا رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">کئی ریاستوںمیں لوگوں نے  سنجیونی کے فائدہ کو   تیزی سے پہنچانا ہے اور اس نے  صحت خدمات میں اس ڈیجیٹل طریقے کو    وسیع پیمانے پر   تیزی سے اپنانے کی   پرجوش   رجحان کو   جنم دیا ہے۔   اس سے خاص طور پر   دیہی علاقوں میں  خصوصی خدمات تک   پہنچ میں  وسیع اصلاح ہوئی ہے۔  اس کے علاوہ      یہ خدمت  شہری علاقے کے    مریضو ں کے لئے بھی     کارآمد بن گئی ہے   ۔ خصوصی طور سے اس وبا کی    دوسری  وبا کے دوران  جس نے ملک میں    صحت خدمات  کے   تقسیمی نظام پر  بھاری بوجھ ڈالا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">بہت ہی کم مدت میں  حکومت ہند کی اس قومی ٹیلی میڈیسن خدمات نے ڈیجیٹل صحت کے معاملے میں شہری اور دیہی ہندستان کے درمیان   موجود فرق کو   پر کرکے   ہندستانی   صحت خدمات   نظام کو  تعاون دینا شروع کردیا ہے۔   یہ خدمت  دوسرے اور تیسرے درجے کے اسپتالوں پر   بوجھ کو کم کرتے ہوئے  زمینی سطح پر  ڈاکٹروں اور ماہرین کی   کمی کو    دور کررہی ہے۔   قومی  ڈیجیٹل   صحت مشن کے  مطابق  ’ای-سنجیونی‘ ملک میں ڈیجیٹل خدمات کے    ایکو سسٹم کو بھی   مضبوط کررہی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago