Urdu News

ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے سے خبریں اور کرنٹ آفیرس کی اپ لوڈنگ، اسٹریمنگ میں مصروف اداروں کے لئے سہولتیں اور فائدے

ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے سے خبریں اور کرنٹ آفیرس کی اپ لوڈنگ، اسٹریمنگ میں مصروف اداروں کے لئے سہولتیں اور فائدے

ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے سے خبریں اور کرنٹ آفیرس کی اپ لوڈنگ، اسٹریمنگ میں مصروف اداروں کے لئے سہولتیں اور فائدے

مرکزی سرکار کے صنعت اور انٹرنل یعنی اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے پریس نوٹس نمبر 2019/4 کے فیصلے کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے سے کرنٹ آفیرس اور خبروں کے اپ لوڈ، اسٹیرمنگ پر سرکار کے فیصلے کے تحت 26 فیصد ایف ڈی آئی کی اجازت دیے جانے کے مدنظر اطلاعات ونشریات کی وزارت عنقریب مستقبل میں اس طرح کے اداروں کے لئے موجودہ روایتی میڈیا (پرنٹ اور ٹی وی) کے لئے بھی دستیاب حسب ذیل فائدوں کو وسعت دینے پر غور کرے گا۔

A      میڈیا اداروں کے رپورٹرس، کیمرہ مین، ویڈیو گرافروں کو پی آئی بی ایکری ڈیشن کے ذریعے سب سے پہلے اطلاع، خبریں فراہم کرانے اور سرکاری پریس کانفرنس میں حصہ داری اور اس طرح کے دیگر انٹرایکشن کے لئے اہل بناتی ہے۔

B      ایسے افراد جن کے پاس پی آئی بی ایکری ڈیشن ہے، سی جی ایچ ایس کے ساتھ ساتھ رعایتی ریل کرایہ موجودہ طریقہ کار کے مطابق لے سکتے ہیں۔

C      بیورو آف آؤٹ ریچ اور کمیونیکیشن کے توسط سے ڈیجیٹل اشتہاروں کے لئے اہلیت۔

2      پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں سیلف-ریگولیٹنگ اداروں کی طرح ہی ڈیجیٹل میڈیا میں اکائیاں اپنے مفادات کو آگے بڑھانے اور سرکار کے ساتھ بات چیت کے لئے سیلف ریگولیٹنگ ادارے بناسکتی ہیں۔مرکزی سرکار کے صنعت اور انٹرنل یعنی اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے پریس نوٹس نمبر 2019/4 کے فیصلے کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے سے کرنٹ آفیرس اور خبروں کے اپ لوڈ، اسٹیرمنگ پر سرکار کے فیصلے کے تحت 26 فیصد ایف ڈی آئی کی اجازت دیے جانے کے مدنظر اطلاعات ونشریات کی وزارت عنقریب مستقبل میں اس طرح کے اداروں کے لئے موجودہ روایتی میڈیا (پرنٹ اور ٹی وی) کے لئے بھی دستیاب حسب ذیل فائدوں کو وسعت دینے پر غور کرے گا۔

Recommended