<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ، 02 فروری ( انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
&nbsp;دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دو ماہ سے جاری کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے غازی پور بارڈرکو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیاگیاہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منگل کے روز معلومات دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کے ایڈیشنل پولیس کمشنر نے بتایا کہ آنند وہار ، چلہ ، ڈی این ڈی ، اپسرا ، بھوپورہ اور لونی سرحدوں سے متبادل راستے لیے جاسکتے ہیں۔سنگھو بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر سرحد کے ساتھ سیکورٹی فورس تعینات کردی گئی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوسری طرف ، کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ پولیس جگہ جگہ ڈی جے بجا رہی ہے ،جس میں &rsquo;سندیشے آتے ہیں&lsquo; جیسے مشہورنغمے چل رہے ہیں۔ کسان مزدور سنگھرش سمیتی نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کے پاسبج رہے ڈی جے کو بند کیا جائے ، کیوں کہ &nbsp;اس سے انھیں پریشانیاں ہو رہی ہیں۔&nbsp;</p>
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…