Categories: قومی

فاسٹیگ کو کل نصف شب سے لازمی قرار دے دیا گیا ہے

نئی دہلی،  14 /فروری 2021 ۔ سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی شاہراہوں پر فیس وصول کرنے والے پلازہ کی سبھی لین کو 15/16 فروری 2021 کی نصف شب سے ’’فاسٹیگ لین آف دی فی پلازہ‘‘ قرار دے دیا جائے گا۔ این ایچ فی رولس 2008 کے مطابق کوئی بھی موٹر گاڑی جس میں فاسٹیگ نہیں لگا ہوا ہو یا جس موٹر گاڑی میں جائز، فعال فاسٹیگ نہیں ہو، اسے فی پلازہ میں داخل ہونے پر اس زمرے کے لئے مقررہ فیس کی دوگنی فیس کے برابر کی رقم کی ادائیگی کرنی ہوگی۔

آج جاری ایک بیان میں وزارت نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل موڈ کے توسط سے فیس کی ادائیگی کو فروغ دینے، انتظار میں لگنے والے وقت اور ایندھن کی کھپت کو کم کرنے اور فی پلازہ کے توسط سے ایک آسان اور سبک رو راستہ فراہم کرنے کے لئے ایسا کیا گیا ہے۔ وزارت نے یکم جنوری 2021 سے نافذ ہونے کے ساتھ موٹر گاڑیوں کے ایم اینڈ این زمروں میں فاسٹیگ فٹ کرنے کے احکامات دیے تھے۔

زمرہ ’ایم‘ کا مطلب ہے مسافروں کو لے جانے کے لئے استعمال کئے جانے والی کم از کم چار پہیوں کے ساتھ کوئی موٹر گاڑی۔ اور زمرہ ’این‘ کا مطلب ہے وہ موٹر گاڑی جس میں سامان لے جانے کے لئے کم از کم چار پہئے ہوں اور جو سامان کے علاوہ افراد کو بھی لے جاسکتے ہوں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago