Categories: قومی

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب، ایمس میں داخل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد  انہیں دہلی کے ایمس اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ موصولہ معلومات کے مطابق سابق وزیر اعظم کو گزشتہ تین دنوں سے بخار ہے۔ انہیں ایمس کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل کیا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بتایا جا رہا ہے کہ یہاں ان کا پورا چیک اپ یہاں کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم دو ہفتے قبل 26 ستمبر کو 89  برس کے ہو ئے ہیں۔ ذرائع نے یہ اطلاع نیوز 18 کو دی۔اپریل میں سابق وزیر اعظم کو کووڈ 19 سے متاثر پائے جانے کے بعد ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس سے پہلے گزشتہ سال مئی میں سابق وزیراعظم کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ایمس میں داخل کیا گیا تھا۔ جہاں کارڈیو وارڈ میں ان کی دیکھ بھال کی گئی تھی۔منموہن سنگھ کے وزیر اعظم رہنے کے دوران 2009 میں ایمس میں ہی کامیابی کے ساتھ کورونری بائی پاس سرجری کی گئی تھی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago