بھارتی ریلوے کے لیے دسمبر 2020 میں آمدنی اور ڈھلائی کے سلسلے. میں مال بھاڑے کے اعداد وشمار اونچی سطح پر برقرار رہے۔

مشن کے طریقے پر بھارتی ریلویز کا مال بھاڑا دسمبر 2020 میں پچھلے سال. کی اسی مدت کے مقابلے مال ڈھلائی اور آمدنی کے اعتبار سے کہیں زیادہ ہے۔

دسمبر 2020 میں بھارتی ریلویز کی مال ڈھالئی 118.13 ملین ٹن تھی جو پچھلے .سال کی اسی مدت کے مقابلے 8.54 فیصد زیادہ ہے۔

اس مدت میں بھارتی ریلویز نے مال ڈھلائی سے 11788.11 کروڑ روپے کی آمدنی. کی جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 757.74 کروڑ روپے (6.87 فیصد) ہے ۔ Indian Railways

دسمبر 2020 میں بھارتی ریلویز کی مال ڈھالائی 118.13 ملین ٹن رہی۔ جس میں 50.67 ملین ٹن کوئلہ، 15.31 ملین ٹن خام لوہا، 6.13 ملین ٹن اناج ، 5.23 ملین ٹن کیمیاوی کھادیں. 4.3 ملین ٹن معدنی تیل اور 7.46 ملین ٹن سیمنٹ شامل ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بھارتی ریلوے کی طرف سے. مال بھاڑے کو راغب کرنے کے لیے بہت سی رعایتیں بھی دی جا رہی ہے۔

بھارتی ریلویز نے کووڈ – 19 کو مجموعی استعداد. اور کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے ایک موقعے کے طور پر استعمال کیا ہے۔

Indian Railways