Categories: قومی

بھارتی ریلوے کے لیے دسمبر 2020 میں آمدنی اور ڈھلائی کے سلسلے میں مال بھاڑے کے اعداد وشمار اونچی سطح پر برقرار رہے

بھارتی ریلوے کے لیے دسمبر 2020 میں آمدنی اور ڈھلائی کے سلسلے. میں مال بھاڑے کے اعداد وشمار  اونچی سطح پر برقرار رہے۔

مشن کے طریقے پر  بھارتی ریلویز کا مال بھاڑا دسمبر 2020 میں پچھلے سال. کی اسی مدت کے مقابلے  مال ڈھلائی  اور آمدنی کے اعتبار سے کہیں زیادہ ہے۔

دسمبر  2020 میں بھارتی ریلویز کی مال ڈھالئی 118.13 ملین ٹن تھی جو پچھلے .سال کی اسی مدت کے مقابلے 8.54 فیصد زیادہ ہے۔

اس مدت میں بھارتی ریلویز نے مال ڈھلائی سے 11788.11 کروڑ روپے کی آمدنی. کی جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 757.74 کروڑ روپے (6.87 فیصد) ہے ۔ Indian Railways

دسمبر 2020 میں  بھارتی ریلویز کی مال ڈھالائی 118.13 ملین ٹن رہی۔ جس میں 50.67 ملین ٹن کوئلہ، 15.31 ملین ٹن خام لوہا، 6.13 ملین ٹن اناج ، 5.23 ملین ٹن کیمیاوی کھادیں. 4.3 ملین ٹن معدنی تیل اور 7.46 ملین ٹن سیمنٹ شامل ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بھارتی ریلوے کی طرف سے. مال بھاڑے کو راغب کرنے کے لیے بہت سی رعایتیں بھی دی جا رہی ہے۔

بھارتی ریلویز نے کووڈ – 19 کو مجموعی استعداد. اور کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے ایک موقعے کے طور پر استعمال کیا ہے۔

Indian Railways

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago