حکومت کسانوں کی بہبود کی عہد بند اور ان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہمیشہ تیار ہے: نریندرسنگھ تومر

حکومت نے کسانوں کی یونینوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی جو 3دسمبر 2020 کو بھی جاری رہے گی

Narendra Singh Tomar

نئی دہلی، 02 دسمبر 2020: زراعت اورکسانوں کی بہبودکے وزیر جناب نریندرسنگھ Narendra Singh Tomar ریلوے اور کامرس کے وزری جناب پیوش گوئل ، کامرس اور صنعتوں کے وزیر مملکت سوم پرکاش نے یکم دسمبر 2020 کو نئی دلی کے وگیا ن بھون میں پنجاب کے کسانوں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی ۔وزیروں نے کسانوں کی یونینوں کے نمائندوں سے زرعی اصلاحات کے قوانین کے فوائدبیان کئے ۔ زرعی اصلاحات کے قوانین سے متعلق مختلف معاملات پرتفصیلی بات چیت ہوئی ۔ یہ بات چیت گرم جوشی کے ماحول میں کی گئی ۔

حکومت کسانوں کی بہبود کی عہد بند

زراعت کے وزیر نےپنجاب کے کسانوں کی تنظیموں کے نمائندوں کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا. اور زور دے کر کہا کہ حکومت کسانوںکی بہبود کے تئیں پوری طرح عہد بند ہے . اور زرعی ترقی ، حکومت ہند کے لئے ہمیشہ اولین ترجیح ہے۔ بات چیت کے دوران زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نے تجویز پیش کی. کہ کسانوں کے معاملات پیش کرنے کے لئے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے. تاکہ ان معاملات کو باہمی طورپر نمٹایا جاسکے . لیکن کسانوں کی یونین کے نمائندوں نے تجویز رکھی. کہ ان معاملات کو قابل قبول طریقے سے حل کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ سبھی نمائندے بات چیت میں حصہ لیں گے ۔

کسانوں کی یونینوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت

بات چیت کے دوران حکومت کی طرف سے کسانوں کی یونینوں کے نمائندوں کو یہ تجویز پیش کی گئی کہ زرعی اصلاحات کےقوانین سے متعلق خصوصی معاملات کی نشاندہی کی جائے اور اسے غوروخوض کے لئے 2 دسمبر 2020 کو حکومت کے سامنے پیش کیا جائے ۔ان معاملات پر چوتھے مرحلے کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا جو 3دسمبر 2020 کو منعقد ہوگی۔

ساتھ مذاکرات کے لئے ہمیشہ تیار ہے

اس بات کی یقین دہانی کی گئی کہ حکومت ہندکسانوں کے مفادات کے تحفظ کے تئیں ہمیشہ عہد بند ہے اور وہ کسانوں کی بہبود کے لئے تبادلہ خیال کی غرض سے ہمیشہ تیار ہے ۔

Narendra Singh Tomar