Urdu News

حکومت ہمارے فوجیوں کو بہترین ہتھیاروں اور حفاظتی دفاعی آلات کی فراہمی یقینی بنائے گی: رکشا راجیہ منتری شری شری پد یسو نائک

حکومت ہمارے فوجیوں کو بہترین ہتھیاروں اور حفاظتی دفاعی آلات کی فراہمی یقینی بنائے گی: رکشا راجیہ منتری شری شری پد یسو نائک

6جنوری 2021 کو نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں رکشا راجیہ منتری شری شری پد یسو نائک نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم نروانے کو ایک لاکھ بلٹ پروف جیکٹ (بی پی جے) حوالے کئے۔

Shri Shripad Yesso Naik

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

اس موقع پر رکشا راجیہ منتری نے خطاب کرتے ہوئے کہا. کہ حکومت نے دشمن سے لڑنے والے ہمارے فوجیوں کی قیمتی جانوں کے تحفظ سے متعلق اپنی عہدبستگی کا احترام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں حکومت ہمارے فوجیوں کی آپریشنل حفاظت پر زیادہ زور دیتی ہے۔ شری شری پد یسو نائک نے یقین دلایا کہ. "حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہمارے فوجیوں کو بہترین ہتھیار. اور حفاظتی دفاعی آلات مہیا کیے جائیں اور اس طرح کی ضروریات ہمیشہ ترجیح میں سب سے اوپر رہیں گی۔"

بلٹ پروف جیکٹ میک ان انڈیا

انہوں نے مینوفیکچررز ، میسرز ایس ایم پی پی پرائیوٹ لمیٹڈ کی ڈلیوری کے متعینہ وقت سے چار ماہ قبل. پہلے ایک لاکھ جیکٹس کی فراہمی پر ستائش کی۔ رکشا راجیہ منتری نے یہ بھی کہا کہ سپلائی کئے جا رہے بلٹ پروف جیکٹ میک ان انڈیا کے تحت اندرون ملک تیار کیا جانے والا پروڈکٹ ہے. اور یہ کمپنی پوری دنیا میں بھی پروڈکٹ ایکسپورٹ کر رہی ہے. جس سے ہندستان اس طرح کے دفاعی سامان کی سپلائی کے لئے عالمی مرکز بن کر ابھر رہا ہے. اور یہ حکومت کے آتم نربھر بھارت اقدام کے عین مطابق ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل اے کے سامنترا

Shri Shripad Yesso Naik

انہوں نے کہا کہ اس جیکٹ کو ہمارے فوجیوں نے سراہا ہے. جو انہیں سرحدوں پر اور شورش زدگی سے نمٹنے میں استعمال کررہے ہیں۔

اس تقریب میں شری راج کمار سکریٹری (دفاعی پیداوار) ، لیفٹیننٹ جنرل اے کے سامنترا.  ڈی جی انفینٹری ، لیفٹیننٹ جنرل آر کے ملہوترا ڈی جی ڈی جی کیو اے اور لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس کاہلن ، ڈی جی سی ڈی نے بھی شرکت کی۔

Recommended