Urdu News

مرکزی حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

مرکزی حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

talks with farmers

ملک میں کسانوں کی تحریک سے فکر مند حکومت نے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو. یکم دسمبر کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسان تنظیموں کو یکم دسمبر کو سہ پہر 3 بجے. نئی دہلی کے وگیان بھون میں بات چیت کرنے کی دعوت دی ہے۔ وزراء کی ایک اعلی سطح کی کمیٹی کسانوں کے ساتھ بات چیت کرے گی۔ اس میٹنگ میں ان تمام تنظیموں کو دعوت دی گئی ہے. جو پچھلی میٹنگ میں بلائے گئے تھے۔

مرکزی حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

ملک میں کسانوں کی تحریک سے فکر مند حکومت نے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو یکم دسمبر کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسان تنظیموں کو یکم دسمبر کو سہ پہر 3 بجے، نئی دہلی کے وگیان بھون میں بات چیت کرنے کی دعوت دی ہے۔ وزراء کی ایک اعلی سطح کی کمیٹی کسانوں کے ساتھ بات چیت کرے گی۔ اس میٹنگ میں ان تمام تنظیموں کو دعوت دی گئی ہے جو پچھلی میٹنگ میں بلائے گئے تھے۔
سردی اور کووڈ ۔19 کے پیش نظر یہ بات چیت جلد شروع کی گئی ہے تاکہ کسان تنظیموں کے ممبروں کو پریشانی نہ ہو۔ اس سے قبل یہ میٹنگ 3 دسمبر کو طے پائی تھی۔

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر

مسٹر تومر نے کہا کہ حکومت کسانوں سے بات کرکے مسئلہ کو حل کرنا چاہتی ہے۔ مودی حکومت کسانوں کی مشکلات کے لئے پوری طرح عہد بستگی کے ساتھ کھڑی ہے۔ گذشتہ چھ سالوں کے دوران زراعت اور کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ کے لئے تاریخی کام ہوئئے ہیں۔ نئے زرعی قوانین کے بارے میں کسانوں میں گمراہی پیدا ہوئی ہے۔ اس سے پہلے بھی کسانوں کے ساتھ دو دور کی بات چیت ہوچکی ہے۔ سیکرٹری زراعت نے 14 اکتوبر کو بات چیت کی جبکہ 13 نومبر کو وزیر زراعت اور وزیر خوراک و سپلائی نے کسان نمائندوں سے بات چیت کی۔
دراصل زرعی اصلاحات قوانین میں کسانوں کی تنظیمیں قومی دارالحکومت دہلی پہنچ گئی ہیں. پچھلے کئی دنوں سے بہت سی بڑی سڑکوں کو جام کردیا گیا ہے۔

talks with farmers.

Recommended