قومی

آئی ٹی ہارڈ ویئر کے لئے پیداوار سے وابستہ ترغیبات

آئی ٹی ہارڈ ویئر کے لئے پیداوار سے وابستہ ترغیبات كی دوسری اسکیم  کو عمل میں لانے کے لئے رہنما خطوط كی منظوری


اسکیم کے تحت درخواستیں قبول کرنے کی تاریخ میں 31 جولائی تک كی توسیع

آئی ٹی ہارڈویئر کے لئے پیداوار سے وابستہ ترغیبات )پی ایل آئی) دوسری اسکیم کو مؤرخہ 29 مئی  2023 كو نوٹیفائی كیا گیا تھا جس كا نوٹیفکیشن نمبر سی جیڈی ایلای-30052023-246165 اور بجٹ 17,000 کروڑ روپے كا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد ملک میں آئی ٹی ہارڈویئر مینوفیکچرنگ كے ماحولیاتی نظام کو وسیع اور گہرا کرنا ہے۔

اس سلسلے میں آئی ٹی ہارڈویئر کے لیے پیداوار سے وابستہ ترغیبات كی دوسری اسکیم کو عمل میں لانے كے رہنما خطوط کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جو درج ذیل یو آر ایل پر دستیاب ہیں۔

https://www.meity.gov.in/esdm/production-linked-incentive-scheme-pli-20-it-hardware

آئی ٹی ہارڈ ویئر کے لیے پی ایل آئی اسکیم دوءم کے تحت درخواستیں وصول کرنے کا كاونٹر كھلا ركھنے كی تاریخ 31 جولائی 2023 تک بڑھا دی گئی ہے۔ ٹارگیٹ كمپنیوں كی دلچسپی قبول كرنے كے لیے پورٹل كھلا ركھا گیا ہے جو اس پتے پر دستیاب ہے:

https://pliithw.com/

***

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago