Urdu News

پندرہ اپریل کو اوڈیشہ ،تلنگانہ ،کرناٹک ، کیرالہ ، ماہے ،تمل ناڈو ، پڈوچیری اور کرائیکل کے دوردرا ز مقامات پر شدید بارش کا قوی امکان ہے

شدید بارش کا قوی امکان

نئی دہلی،  15اپریل 2021: ہندوستان کے محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قو می سینٹر کے مطابق :

موسم کی وارننگ  کے بلیٹن پر مبنی کل ہند اثرات

پندرہ اپریل  (دن – ایک ) تلنگانہ کے دوردراز علاقوںمیں  گرج چمک ،طوفان اور تیز ہواؤں کےساتھ تیز طوفان  (رفتار 40سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ) کا قوی امکان ہے۔مدھیہ  مہاراشٹر ، ساحلی آندھر ا پردیش اور یانم ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ    میں  دوردراز  کے مقامات پر گرج چمک  ، ژالہ باری اور تیز طوفان   (30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار )  کا قوی امکان ہے۔رائل سیما، مراٹھ واڑہ میں  دوردراز کے مقامات پر 40سے 50  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج چمک اور تیز طوفان   آئے گا۔ جموں کشمیر  ،لداخ ، گلگت ، بلتستان اور مظفرآباد اور راجستھان ، پنجاب، ہریانہ ،چنڈی گڑھ ،دلی ، مغربی اترپردیش ، ودربھ ، آسام اور میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم ،تریپورہ ،ساحلی آندھرا پردیش ، یانم ، تمل ناڈو ، پڈوچیری ، کرائیکل ، کیرالہ اور ماہے میں  دوردرا ز کے مقامات پر گرج چمک اور تیز ہوائیں  چلنے  کا امکان ہے۔

اوڈیشہ ،تلنگانہ ،کرناٹک ، کیرالہ ، ماہے ،تمل ناڈو ، پڈوچیری اورکرائیکل میں دوردرا ز کے علاقوں   میں  بھاری بارش کا قوی امکان ۔

ہریانہ ،سوراشٹر اور کچھ کے دوردراز علاقوںمیں گرم  لہر چلنے کا قوی امکان ہے ۔

16 اپریل (دن -2) جموںوکشمیر ، لداخ  ، گلگت ، بلتستان اور مظفرآبادمیں دوردراز  کے مقامات پر گرج چمک اور طوفان ہواؤں  ، ژالہ باری  (رفتار 30سے 40 کلومیٹر ) ہونے کا قوی امکان ہے ۔ آسام ، میگھالیہ میں  دوردرا ز کے مقامات پر گرج چمک اور طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ۔ ہماچل پردیش  ،پنجاب ، راجستھا ن ،چھتیس گڑھ ، جھارکھنڈ ، گنگوتری ، مغربی  بنگال ، ناگا لینڈ ، منی پور ، میزورم  ،تریپورہ ، تلنگانہ ،تمل ناڈو  ، پڈوچیری ، کرائیکل ، کیرالہ  اور ماہے کے دوردراز کے علاقوں میں  30سے  40  کلومیٹر کی رفتار سے گرج چمک اورتیز  ہوائیں  چلنے کا امکان ہے۔

17 اپریل (دن -3) سب ہمالیائی  ،مغربی بنگال اور سکم کے دوردراز کے علاقوںمیں گرج چمک اور ژالہ  باری اورتیز طوفان کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے ۔جموں اور کشمیر  ، لداخ ، گلگت ، بلتستان ، مظفر آباد ، ہماچل  پردیش ، اتراکھنڈ ،  ہریانہ ، چنڈی گڑھ ، دلی اور پنجاب کے کچھ مقامات  پر 30سے  40  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔

Recommended