Categories: قومی
مغربی اترپردیش اور بہار کے کہیں کہیں مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش ہونے کا امکان ہے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; color: rgb(51, 51, 51); font-size: 14px; text-align: justify;">20جون (پہلا دن): مغربی اترپردیش  اور بہار کے کہیں کہیں مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش ہونےنیز اتراکھنڈ، جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور سکم، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ،  منی پور، میزورم اور تریپورہ ا، ریاست  گجرات، مدھیہ مہاراشٹر کے گھاٹ کے علاقوں، کونکن اور گوا  میں کہیں کہیں مقامات پر بھاری بارش ہونے  کا امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں کہیں کہیں مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بجلی چمکنے اور تند ہوائیں(30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک پہنچنے والی) چلنے کا بہت زیادہ امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہماچل پردیش، اترپردیش،، مدھیہ پردیش، ویدربھہ، چھتیس گڑھ ، بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال کے طاس کے علاقے، اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، ساحلی اور  اندرون کرناٹک اور تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے کہیں کہیں مقامات پر بجلی اور گرج چمک کا امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">راجستھان کے الگ تھلک مقامات پر توقع  ہے کہ گرد کے طوفان/ گرج چمک کے طوفان کے ساتھ بجلی چمکنے اور تند ہوائیں چلنے(30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک پہنچنے والی) کا بہت امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہماچل پردیش، اترپردیش، مدھیہ پردیش، ویدربھہ، چھتیس گڑھ، بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال کے طاس کے علاقے، اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزوم اور تریپورہ، ساحلی اور شمالی اندرونی کرناٹک اور تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں بجلی کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ راجستھان میں الگ تھلگ مقامات پر گرد کا طوفان/ گرج چمک کے طوفان کے ساتھ ساتھ بجلی چمکنے اور تندر ہوائیں چلنے (30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک پہنچنے والی) کا قوی امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جنوب مغربی، مغربی وسطی اور متصل مشرقی وسطی، بحیرۂ عرب میں  طوفانی ہوائیں (40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بڑھ کر 60 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک) چلنے کا امکان ہے۔ شمالی بحیرۂ بنگال میں زور کی آندھی، جھکڑ وغیرہ کے ساتھ خراب موسم(50 سے 60 کول میٹر فی گھنٹے کی رفتار)، کیرالہ- کرناٹک-گوا-جنوب مہاراشٹر- گجرات کے ساحلوں  کے ساتھ ساتھ اور ساحلوں سے دور اور لکشدیپ کے علاقوں میں خراب موسم  کی صورتحال کے ساتھ  طوفانی ہوائیں (50 سے 60 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار) چلنے کا امکان ہے۔ ماہی گیروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ ان علاقوں میں ماہی گیری کے لیے نہ جائیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago