تاریخ کے صفحات میں 06 ستمبر
ہندوستان کی تاریخ میں 06 ستمبر کا دن خاص اہمیت کا حامل ہے۔ آج سے 57سال قبل 6ستمبر کو پیش آیا یہ واقعہ ملکی تاریخ میں بھارتی فوج کی بہادری کی یاد دلاتاہے۔
دراصل ہندوستانی فوج نے 06 ستمبر 1965 کو پاکستان کے آپریشن جبرالٹر کا منہ توڑ جواب دیاتھا۔ آپریشن جبرالٹر جموں و کشمیر میں دراندازی کی پاکستان کی حکمت عملی کا کوڈ نام تھا۔ یہ ہندوستانی حکمرانی کے خلاف بغاوت شروع کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔
کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو کشمیر پر کنٹرول حاصل کرنے کی امید تھی لیکن یہ آپریشن اس کے لیے بڑی ناکامی ثابت ہوا۔اس کے جواب میں بھارتی فوجیوں نے کارروائی کی۔ بالآخر جنگ چھڑ گئی اور اس میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…