نئی دہلی۔12 دسمبر ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے طوفان کا انتبادہ دینے والے محکمہ نے 30 نومبر – 05 دسمبر 2020 کے دوران خلیج بنگال میں سمندری طوفان ‘بوریوی’ پر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کی نمایاں خصوصیات حسب ذیل ہیں:

طوفان کے بارے میں مختصر معلومات:

سمندری طوفان 'بوریوی' کی شروعات جنوبی بحیرہ انڈمان، بنگال کی جنوب مشرقی خلیج سے ملحقہ خطوں. اور استوائی بحر ہند کے وسطی علاقوں میں 28 نومبر 2020 کو بحیرہ کم دباؤ والے علاقے کے طور پر ہوئی . بعد ازاں یہ 29 نومبر کو خلیج بنگال کے جنوب مشرق اور. اس سے ملحقہ جنوبی بحیرہ انڈمان اور استوائی بحر ہند کے علاقوں کے طور پر ایک مستحکم دباؤ والا علاقہ بن گیا۔

سسٹم کی نگرانی

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے اس سمندری طوفان کی نگرانی کے اپنے سبھی وسائل استعمال کیے. اور اس کے ساتھ ساتھ وقفہ وقفہ سے اس کی تیزی ، گزرنے والے مقامات . وقت ، متعلقہ علاقوں میں موسم کی سنگینی . اور اس سے ہونے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ آفات سے نمٹنے والی مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں. پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا. اور عوام کے لیے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ ڈبلیو ایم او/ ای ایس سی اے پی پینل کے رکن ممالک کو بھی باضابطہ ایڈوائزری جاری کی گئی ہے ۔ اس کی شروعات ، دباؤ اور متعلقہ موسم کے امکانات پر. آئی ایم ڈی نے قابل عمل اور مناسب کاروائی کی ہے۔

Bay of Bengal

پیش گوئی کی کارکردگی:

26 نومبر کو جاری کردہ وسیع رینج آؤٹ لک نے اس بات کا اشارہ دیا. کہ ہفتہ کے دوسرے نصف حصے (27 نومبر – 03 دسمبر) کے دوران جنوب مغربی خلیج میں سائیکلو جینسس ہائی (100-68 فیصد ) کا امکان ہے۔ دراصل 30 نومبر کو جنوب مشرقی خلیج بنگال میں دباؤ بنا تھا۔

اس کی پہلی اطلاع کہ 28 نومبر کے آس پاس جنوب مشرقی خلیج بنگال میں کم دباؤ کا علاقہ تشکیل پائے گا. جس کے (100-76 فیصد) زیادہ ہونے کا امکان ہے. 27 نومبر کو ہندوستانی وقت کے مطابق 1130 بجے مدارینی موسم آؤٹ لک میں جاری کی گئی تھی۔

Bay of Bengal.