Urdu News

محکمہ انکم ٹیکس نے مغربی بنگال میں تلاشی کارروائی کی

محکمہ انکم ٹیکس نے مغربی بنگال میں تلاشی کارروائی کی

محکمہ انکم ٹیکس نے 05/11/2020 کو مغربی بنگال کے ایک اہم کوئلہ کاروباری سے منسلک معاملے میں اس کے رانی گنج ، آسنسول ، پورولیا اور کولکتہ واقع احاطوں میں تلاشی مہم چلائی۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ تلاشی لی گئی جس میں بڑی مقدار میں غیر حساب کتاب والی نقدی ہونے اور اسے مختلف مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے کے اشارے ملے تھے۔

تلاشی کے دوران ایسے دستاویز ضبط کئے گئے جن سے پتہ چلا ہے کہ متعلقہ گروپ کی کمپنیوں نے کاغذوں میں ایکویٹی شئیروں کا ذکر کئے بغیر 150 کروڑ روپئے کی فرضی سرمایہ کاری کی تھی جس میں سے تقریبا 145 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری فروخت کر دی گئی ہے۔ یہ فروخت لین دین، فرضی لین دین پائے گئے اور کمپنی نے تلاشی کے دوران دیئے گئے بیان میں اسے قبول بھی کیا ہے۔

ان تلاشی کارروائیوں میں بڑی تعداد میں ایسے دھاندلی والے دستاویز پائے گئے جس میں کوئلہ اور ریت کے کاروبار، اسپنج آئرن کی فروخت سے نقدی پیدا ہونا دکھایا گیا ۔ ضبط دستاویزوں سے کوئلے کی ڈھلائی اور مختلف کاروباری سرگرمیوں پر بے حساب خرچ کئے جانے کے اشارے بھی ملے ہیں۔

تلاشی کے دوران تقریباً7.3کروڑ کی بغیر حساب وکتاب کی نقدی اور سونا۔ چاندی بھی ضبط کی گئی۔ معاملے میں آگے کی جانچ جاری ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے 05/11/2020 کو مغربی بنگال کے ایک اہم کوئلہ کاروباری سے منسلک معاملے میں اس کے رانی گنج ، آسنسول ، پورولیا اور کولکتہ واقع احاطوں میں تلاشی مہم چلائی۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ تلاشی لی گئی جس میں بڑی مقدار میں غیر حساب کتاب والی نقدی ہونے اور اسے مختلف مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے کے اشارے ملے تھے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے 05/11/2020 کو مغربی بنگال کے ایک اہم کوئلہ کاروباری سے منسلک معاملے میں اس کے رانی گنج ، آسنسول ، پورولیا اور کولکتہ واقع احاطوں میں تلاشی مہم چلائی۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ تلاشی لی گئی جس میں بڑی مقدار میں غیر حساب کتاب والی نقدی ہونے اور اسے مختلف مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے کے اشارے ملے تھے۔.

Recommended