Categories: قومی

راجدھانی دہلی میں آلودگی کی وجہ سے سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ خاص طور پر سانس لینے سے متعلق مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسپتالوں میں سانس سے متعلق مریضوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایمس کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر امبوج رائے نے بتایا کہ اس آلودگی نے پھیپھڑوں اور دل کی بیماری میں مبتلا مریضوں، حاملہ خواتین اور کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ ایسے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ فضائی آلودگی اب کورونا سے بھی بڑا مسئلہ بن کر ابھر رہی ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ بزرگ اس موسم میں گھروں میں رہیں۔ ماسک کا استعمال ضرور کریں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago