قومی

دفاعی نمائش بھارت افریقہ دفاعی مذاکرات سکیورٹی فیلو شپ پروگرام

دفاعی نمائش 2022 سے الگ  بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات کے دوران ایم پی-آئی ڈی ایس اے میں بھارت –افریقہ سکیورٹی فیلو شپ پروگرام

گجرات کے شہر گاندھی نگر میں  18 اکتوبر 2022 کو دفاعی سامان کی نمائش 2022 سے. الگ بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات آئی اے ڈی ڈی کا انعقاد کیا گیا ۔ گاندھی نگر اعلامیہ کو ، آئی اے ڈی ڈی کے دوسرے ایڈیشن کے ماحصل کے طورپر منظوری دی گئی ،جس کے تحت بھارت –افریقہ دفاعی اور سلامتی شراکت میں اضافے کے لئے نئے میدان  گردانے گئے ہیں۔ بھارت افریقہ دفاعی مذاکرات

آئی اے ڈی ڈی کا علمی شراکتدار ہے

آئی اے ڈی ڈی کے دوران گاندھی نگر اعلامیہ کی نئی تجویزوں کے پیش نظر. وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے بھارت افریقہ سلامتی فیلو شپ پروگرام کا آغاز کیا. اور اس کا بروشر جاری کیا۔ یہ بروشر دفاعی مطالعات. اور تجزیات   ایم پی –آئی ڈی ایس اے  کے منوہر پریکر ادارے  کے ڈائریکٹر جنرل  کے سپرد کیا۔

ایم پی –آئی ڈی ایس اے   ، جو  آئی اے ڈی ڈی کا علمی شراکتدار ہے. ، اس  فیلو شپ  پروگرام کی میز بانی کرے گا۔اس فیلو شپ سے افریقی دانشوروں کو ایک موقع فراہم ہوگا .کہ وہ بھارت میں دفاع اور سلامتی کے معاملات  پر تحقیق کریں ۔ یہ فیلو ایم پی –آئی ڈی ایس اے   کےساتھ  ایک سے تین.  مہینے کی مدت کے لئے منسلک ہوں گے۔ ان دانشوروں کو وظیفہ  بھی فراہم کیا جائے گا۔

بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات آئی اے ڈی ڈی کا انعقاد کیا گیا

درخواست دینے کے عمل کی مزید تفصیلات  ایم پی –آئی ڈی ایس اے کی ویب سائٹ.  (https://www.idsa.in/).سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔گجرات کے شہر گاندھی نگر میں  18 اکتوبر 2022 کو دفاعی سامان کی. نمائش 2022 سے الگ بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات آئی اے ڈی ڈی کا انعقاد کیا گیا ۔ گاندھی نگر اعلامیہ کو ، آئی اے ڈی ڈی کے دوسرے ایڈیشن کے .ماحصل کے طورپر منظوری دی گئی ،جس کے تحت بھارت. –افریقہ دفاعی اور سلامتی شراکت میں اضافے کے لئے نئے میدان  گردانے گئے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago