ہند ۔ بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے گا: ٹھاکر
نئی دہلی ، 7 اگست
وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے گا ٹھاکر نے منگل کو یہاں بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے ہندوستان کے بین الاقوامی فلمی میلے ، دوطرفہ فلموں کی تیاری سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ایک ٹویٹ میں انوراگ ٹھاکر نے کہا ’’بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر محمود سے مل کر خوشی ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور تاریخی تعلقات ہیں۔ اسے مزید مضبوط کیا جائے گا۔‘‘
A pleasure meeting H.E Dr. Hasan Mahmud Information & Broadcasting Minister of Bangladesh.
We discussed a range of issues, including people to people exchanges, IFFI, bilateral films production amongst others. We enjoy strong and historic ties; this will be further strengthened. pic.twitter.com/pyJjxJVcOF
— Anurag Thakur (@ianuragthakur) September 7, 2021
Pic of the Day:
A Powerpacked Bilateral Meeting !
🇮🇳 Union Minister @ianuragthakur and
H.E Dr. Hasan Mahmud Information & Broadcasting Minister of Bangladesh 🇧🇩 pic.twitter.com/W60maO6202— Office of Mr. Anurag Thakur (@Anurag_Office) September 7, 2021