Categories: قومی

ہندوستان کی طرف سے چار ممالک کو ویکسین کی فراہمی ، وہ کون سے ممالک ہیں؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان نے کورونا ویکسین بیرون ملک بھیجنے کے حوالے سے پڑوسی ممالک کو ترجیح دی ہے۔ اب تک ویکسین چار ممالک نیپال، بنگلہ دیش، میانمار اور ایران کو بھیجی گئی  ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کے روز ہفتہ وار پریس کانفرنس میں یہ معلومات دی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا حوالہ دیا۔ اس میں بھارت کی جانب سے پھر سے ویکسین کی فراہمی کی  بات کہی گئی تھی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارت نے ویکسین میتری  کے تحت دنیا کے کئی ممالک کو ویکسین بھیجی تھی۔ ہندوستان میں دوسری لہر سے پہلے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو بیرون ملک سے سپلائی کے آرڈر بھی مل چکے تھے۔ کورونا وبا کی دوسری لہر کے دوران بھارت نے ویکسین کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی تھی۔ حال ہی میں بھارت نے ویکسین کی برآمدات دوبارہ شروع کی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago