Categories: قومی

جموں۔ پونچھ قومی شاہراہ پر گولیوں کی آواز سنائی دی،تلاشی مہم جاری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جموں پونچھ قومی شاہراہ پر واقع سنگیوٹ علاقے کے جنگلات سے  جمعرات کی شام اچانکگولیوں کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں۔ اس کے بعد فوج نے علاقے کا محاصر ہ کرکے  سرچ آپریشن شروع کر دیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ فوج دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے کئی دنوں سے اس علاقے میں سرچ آپریشن کررہی ہے۔ جمعرات کی شام اچانک گولیوں کی آوازیں آنے کے بعد فوج نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یہ علاقہ بھی ڈیرہ کی گلی کی طرف ہی ہے جہاں چند روز قبل فوج کے پانچ جوان شہید ہوئے تھے۔ اس واقعے کے بعد سے، فوج اور پولیس نے پونچھ اور راجوری اضلاع میں دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے، لیکن ابھی تک  سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان کوئی تصادم نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب سیکورٹی فورسز نے جموں۔پونچھ قومی شاہراہ پر مستعدی سخت کر دی ہے اور تمام اندر جانے والی گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago