Urdu News

ہندوستان 2021 میں عالمی میڈیا اور فلم سمٹ کی میزبانی کرے گا

ہندوستان 2021 میں عالمی میڈیا اور فلم سمٹ کی میزبانی کرے گا

Film Summit in 2021

سی ای او، پرسار بھارتی جناب شیکھر ویم پتی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا .کہ عوامی نشریاتی ادارے کے تحت مختلف چینلوں نے کووڈ جیسے وبائی امراض کے دوران بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنے کے لئے مواد تیار کیا ہے۔ دوردرشن کے دورانیے میں اعلی سماجی اشتہاریوں کے درمیان کھڑے ہونے کی کوششوں کی عکاسی ہوتی ہے۔ رامائن اور مہابھارت جیسے سیریل کو نشر کر کے دوردرشن نے یہ بات ثابت کردی ہے. کہ  اب بھی  خاندانی مشمولات کے ناضرین موجود ہیں۔ جناب  ویم پتی نے یہ بھی کہا کہ ڈی ڈی فری ڈش جیسی کاوشیں پوری دنیا میں رجحان سازی کررہی ہیں۔ اسی نوٹ پر 5-جی جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اسمارٹ فون پر براڈکاسٹنگ لینے کا ایک موقع فراہم کرتی ہے. اور اس موقع کو اسٹارٹ اَپ اِن انڈیا نے استعمال کیا ہے۔

پس منظر:

بگ پکچر سمٹ ایم اینڈ ای انڈسٹری کا پرچم بردار سربراہی اجلاس اور قائدانہ فورم ہے. اور ہندوستانی حکومت ، انڈسٹری کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ہے. تاکہ ایک ایسے وقت میں ترقی کی کامیاب راہ پر گامزن ہوا جائے. جب ڈیجیٹل ٹرانسفارم، انضمام ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کھیل کے اصولوں کو تبدیل کر رہی ہے۔

سی آئی آئی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے تحت 16 سے 18 دسمبر 2020 تک سی آئی آئی بگ پکچر سمٹ کا اہتمام کر رہا ہے. جس کے مختلف اجلاسوں میں میڈیا کے باہر اور تفریحی  مواد فراہم کرنے والے تخلیق کاروں، براڈکاسٹروں. خریداروں، اسٹوڈیوز، پروڈکشن کمپنیوں، پبلشروں، تقسیم کاروں اور ڈیولپروں کی شرکت یقینی ہوگی۔

سکریٹری  وزارت اطلاعات ونشریات جناب امت کھرے

Film Summit in 2021

اس موقع پر سکریٹری  وزارت اطلاعات ونشریات جناب امت کھرے نے نومبر میں بزنس قواعد کی الاٹمنٹ میں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے . اپنی بات کا آغاز کیا اور کہا کہ اس تبدیلی کے پیچھے  کا مقصد یہ تھا. کہ سب کو ایک جگہ پر لایا جائے۔ یعنی الیکٹرانکس کی وزارت اورآئی ٹی کو ایک جگہ لے آیا جائے۔ وزارت اطلاعات ونشریات کے  کردار پر بات کرتے ہوئے جناب کھرے نے کہا کہ اس شعبے میں حکومت کا کردار ایک سہولت کار کا ہے۔

Recommended