Urdu News

ہندوستانی بحری جہاز کوچی اور تبار، اہم طبی سازوسامان لیکر نیو منگلور بندرگاہ پہنچ گئے

ہندوستانی بحری جہاز

 

 

نئی دہلی 11 مئی 2021: کوویڈ امدادی مہم 'سمدرا سیٹو' II کو تیز کرتے ہوئے ، ہندوستان کے دو اور بحری جہاز، کوچی اور تبار، 11 مئی کو اہم طبی سازوسامان لیکر، نیو منگلور پورٹ پہنچ گئے ہیں۔

پانچ کنٹینروں میں 100 ایم ٹی مائع طبی آکسیجن (ایل ایم او) اور 1200 آکسیجن سلنڈروں کی مجموعی کھیپ کے ساتھ، دونوں جہاز، 06 مئی 21 کو کویت سے ہندوستان کے لئے روانہ ہوئے تھے۔

ساز وسامان کی یہ کھیپ مزید ضروری کارروائی کے لئے، انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے حکام کے حوالے کردی گئی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix253D6.jpeg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix1U7P3.jpeg

****

 

Recommended