Urdu News

بھارتی بحریہ نے کمانڈر نشانت سنگھ کو الوداع کہا

بھارتی بحریہ نے کمانڈر نشانت سنگھ کو الوداع کہا

بھارتی بحریہ نے کمانڈر نشانت سنگھ کو الوداع کہا

نئی لّی ، 12 دسمبر./ بھارتی بحریہ کے  جنگی پائلٹ  کمانڈر نشانت سنگھ کی 11 دسمبر ، 2020 ء کو گوا میں پورے  فوجی اعزاز کے ساتھ  آخری رسوم ادا کی گئیں ۔  کمانڈر نشانت سنگھ  26 نومبر ، 2020 ء کو گوا سے دور ‘ مِگ  – 29 کے ’ کے حادثے میں  شہید  ہو گئے تھے ۔ اُن کی اہلیہ محترمہ  نایاب رندھاوا  کو  اسکواڈرن کے کمانڈنگ  افسر نے  ترنگا پرچم اور   اُن کے شوہر  کی یونیفارم پیش کی  ۔

بھارتی بحریہ کے  جنگی پائلٹ  کمانڈر نشانت سنگھ

COMMANDER NISHANT SINGH

بحریہ کے ایک افسر کے بیٹے کمانڈر نشانت  ایک  ہنر مند فلائنگ انسٹرکٹر تھے.  جو  کرن  ، ہاک اور مِگ – 29 کے جنگی طیاروں کے ماہر پائلٹ  تھے ۔  کمانڈر نشانت  کی موت سے  بھارتی بحریہ نے اپنے  ماہر  پائلٹوں میں سے ایک کھو دیا ہے. کیونکہ انہوں نے  امریکہ بحریہ کے ساتھ  حملہ کرنے کی جدید ترین تربیت حاصل کی تھی ۔

یہ آفیسر ایک ماہر  کوہ پیما   اور ایک   کشتی راں بھی تھے ۔ بھارتی بحریہ کے  جنگی پائلٹ  کمانڈر نشانت سنگھ کی 11 دسمبر ، 2020 ء کو گوا میں پورے  فوجی اعزاز کے ساتھ  آخری رسوم ادا کی گئیں ۔  کمانڈر نشانت سنگھ  26 نومبر ، 2020 ء کو گوا سے دور.  مِگ  – 29 کے ’ کے حادثے میں  شہید  ہو گئے تھے ۔ اُن کی اہلیہ محترمہ  نایاب رندھاوا  کو  اسکواڈرن کے کمانڈنگ  افسر نے.  ترنگا پرچم اور   اُن کے شوہر  کی یونیفارم پیش کی  ۔

پورے  فوجی اعزاز کے ساتھ  آخری رسوم ادا کی گئیں

بھارتی بحریہ کے  جنگی پائلٹ  کمانڈر نشانت سنگھ کی 11 دسمبر.  2020 ء کو گوا میں پورے  فوجی اعزاز کے ساتھ  آخری رسوم ادا کی گئیں ۔  کمانڈر نشانت سنگھ  26 نومبر ، 2020 ء کو گوا سے دور.  مِگ  – 29 کے ’ کے حادثے میں  شہید  ہو گئے تھے ۔ اُن کی اہلیہ محترمہ  نایاب رندھاوا  کو  اسکواڈرن کے کمانڈنگ  افسر نے.  ترنگا پرچم اور   اُن کے شوہر  کی یونیفارم پیش کی  ۔

COMMANDER NISHANT SINGH

Recommended