Categories: قومی

وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے یوم بحریہ کے موقع پر ہندستان بحریہ کو مبارک باد پیش کی

وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے یوم بحریہ کے موقع پر ہندستان بحریہ کو مبارک باد پیش کی

نئی دہلی، 04 دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندرمودی اوروزیرداخلہ امت شاہ نے یوم بحریہ کے موقع پر آج ہندستانی بحریہ کے تمام عملے کو مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ ” ہماری بحریہ کے تمام بہادر عملے اور ان کے اہل خانہ کو یوم بحریہ مبارک ہو۔ بھارتی بحریہ بے خوفی کے ساتھ ہمارے ساحلوں کی حفاظت کرتی ہےاور ضرورت پڑنے پر انسان دوستی کی بنیاد پر امدادی کاموںمیں بھی حصہ لیتی ہے۔اس موقع پر صدیوں پرانی بھارت کی ثروت مند بحری روایت کو بھی یاد کرتے ہیں۔“

Navy Day greetings to all our valorous navy personnel and their families. The Indian navy fearlessly protects our coasts and also renders humanitarian assistance in times of need. We also remember India’s rich maritime tradition over centuries. pic.twitter.com/k2PMgvc0F3

— Narendra Modi (@narendramodi) December 4, 2020

یوم بحریہ  پرہندستانی فوجیوں کو یوم بحریہ مبارک  بادہو

وزیرداخلہ امت شاہ نے جمعہ کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ یوم بحریہ پر میں بھارتی بحریہ کے ہمارے سبھی جوانوں اوران کے خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

بھارت کو ہماری سمندری سرحدوں کی حفاظت کرنے اور آفات کے دوران ملک کی خدمت کرنے کی ان کی ناقابل فراموش خدمات کے لئے ہمیں اپنے بحریہ کے جوانوں پر فخر ہے۔

On Navy Day, I extend my warm greetings to all our courageous personnel of the Indian Navy and their families.

India is proud of our formidable blue water force for their unwavering commitment in protecting our marine borders and serving the nation during calamities. pic.twitter.com/dnTLvqsgWE

— Amit Shah (@AmitShah) December 4, 2020

اسی دوران ، وزیر اطلاعات نشریات پرکاش جاوڈیکر نے اپنے مبارکبادکے پیغام کو ٹویٹ کیا اور بھارتی بحریہ کے جوانوں کو ان کی ناقابل جرأت، ہمت اور بہادری کو سلام پیش کیا۔

یوم بحریہ کے موقع پر بحریہ کے تمام اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکبادپیش کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago