بھارتی ریل کی پروڈکشن یونٹ، ریلوے کوچ فیکٹری، کپورتھلا نے حال ہی میں بھارتی ریل (آئی آر) کے پہلے لنکے ہوف مین بش (ایل ایچ بی) اے سی تھری ٹیئر اِکونومی کلاس کوچ کی شروعات کی ہے۔ آزمائش کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا ہے۔
یہ ایل ایچ بی، اے سی تھری ٹیئر کوچ کا ایک نئی قسم ہے جس کی خصوصیات درج ذیل ہیں:
- مسافر ڈیک پر الیکٹریکل پینل کے لئے کم جگہ کا استعمال، اس سے مسافروں کو استعمال کے لئے اضافہ جگہ ملے گی۔
- مسافروں کے لئے گنجائش میں اضافہ، اب 83 برتھ۔
- دیویانگ جن کے لئے وہیل چیئر کے استعمال کے ساتھ ایک انیبلنگ انٹرینس اینڈ کمپارٹمنٹ اور وہیل چیئر پہنچ کے ساتھ دویانگ جن کے لئے سازگار بیت الخلاء، سوگمیا بھارت ابھیان کے ضابطوں پر عمل درآمد۔
- سبھی برتھ کے لئے اے سی ڈکٹنگ میں الگ الگ جالی دار دروازہ(وینٹ) کی سہولت۔
- آرام، کم وزن اور بہتر رکھ رکھاؤ کے لئے سیٹ اور برتھ کے ماڈیولر ڈیزائن۔
- لانگیٹیوڈنل اور ٹرانس ورس سمت میں مڑنے والی ایک نئے کیبلوں سے مسافر سہولیات میں اضافہ، چوٹ لگنے کے امکانات میں کمی، پانی کی بوتل، موبائل فون اور میگزین رکھنے کے لئے ہولڈر۔
- ہر برتھ کے لئے الگ الگ ریڈنگ لائٹ اور موبائل چارجنگ پوائنٹ۔
- وسطی اور بالائی برتھ تک پہنچنے کے لئے سیڑھی کا بہتر اور باسہولت ڈیزائن۔
- وسطی اور بالائی برتھ کی اونچائی میں اضافہ سے اضافی جگہ۔
- بھارتی اور مغربی طرز کے بیت الخلاء کی بہتر ڈیزائن۔
- آرام دہ اور خوبصورت دروازہ۔
- گلیارے میں لائٹ مارکر۔
- برتھ کا اشارہ دینے کے لئے لائٹ جسے نائٹ لائٹ سے جوڑا گیا ہے اور روشنی سے مزین برتھ نمبر بتانے والا اشاریہ۔
- فائر سیفٹی معیارات کے تناظر میں عالمی بینچ مارک پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے ای این 45545-2 ایچ ایل 3 مٹیریل کا استعمال۔
یہ ایل ایچ بی اِکونومی کلاس کے کوچ، ضروری منظوری کے بعد، ایل ایچ بی کوچ کے ساتھ چلنے والی سبھی میل / ایکسپریس ٹرینوں (راجدھانی، شتابدی، دورنتو اور جن شتابدی وغیرہ خصوصی ٹرینوں کو چھوڑکر) میں شامل کئے جائیں گے۔
نئی دہلی، 20 /مارچ 2021 ۔ بھارتی ریل کی پروڈکشن یونٹ، ریلوے کوچ فیکٹری، کپورتھلا نے حال ہی میں بھارتی ریل (آئی آر) کے پہلے لنکے ہوف مین بش (ایل ایچ بی) اے سی تھری ٹیئر اِکونومی کلاس کوچ کی شروعات کی ہے۔ آزمائش کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا ہے۔