آئی ڈی ایس کے تحت سرمایہ کاری
شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ صنعت اور اندرون ملک تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے ذریعے نافذ کی گئی شمال مشرقی صنعتی ترقی کی اسکیم () ، 2017، جو کہ یکم اپریل 2017 کونافذ کی گئی تھی،کو 12 اپریل 2018 کو نو ٹیفائی کیا گیا تھا۔ این ای آئی ڈی ایس ، 2017 کا رجسٹریشن ماڈیول 31 مارچ 2022 کو بند کر دیا گیا تھا۔ این ای آئی ڈی ایس ، 2017 کے تحت، 10117.50 کروڑ روپے (تقریباً) کی سرمایہ کاری کے لیے کل 1211 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے، آج تک، 7551.12 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ کل اہل 926 صنعتی یونٹس (بشمول مشروط رجسٹریشن) رجسٹر کی گئی ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…