تفریح

آسکر2023 : آسکر سے متعلق یہ حقائق بہت دلچسپ ہیں

آسکر ٹرافی

دوسری جنگ عظیم کے دوران دھاتوں کی کمی ہو گئی تھی۔ جس کی وجہ سے آسکر ٹرافی تین سال تک پلاسٹر سے بنائی گئی تھی  اور اس پر رنگ چڑھایا گیا تھا۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

آسکر کی نشریات

سال 1953 میں پہلی بار آسکر ایوارڈس کی نشریات یو ایس اور کناڈا کے لیے کی گئی تھی ۔

رنگین نشریات

18/اپریل،1966میں پہلی بار ایوارڈ تقریب کی رنگین نشریات کی گئی تھی۔

گاڈ فادر2

گاڈ فادر 2 پہلی ایسی سیکوئل فلم ہے،جسے بہترین پکچر کا آسکر ایوارڈ ملا تھا۔

آسکر ایوارڈ

آسکر ایوارڈ کا آفیشیل نام اکادمی ایوارڈ آف میرٹ ہے۔اسے اکادمی ایوارڈ سے بھی جانا جاتا ہے۔

اٹلی 10 بار جیتا

صرف اٹلی ایسا شہر ہے،جس نے غیر ملکی زبان والی فلموں میں سب سے زیادہ بار ایوارڈ جیتے ہیں۔یہ کل 10 بار ہے۔

آسکر نام کیسے پڑا؟

مارگیٹ ہیرک نے اس کا نام ’آسکر ‘اس لیے رکھا تھا کیوں کہ انہیں لگتا تھا کہ یہ ایوارڈ ٹرافی ان کے انکل جیسا دکھتا ہے۔

آسکر کی پہلی تقریب

پہلی آسکر تقریب 1929 میں ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔جس کی ٹکٹ صرف 5 ڈالر کی تھی۔

سب سے زیادہ ایوارڈ

والٹ ڈزنی نے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔اس نے 26آسکرس جیتے ہیں۔

سب سے زیادہ نامزد اداکار

جیک نکولسن اس ایوارڈ کے لیے سب سے زیادہ بار نامزد ہونے والے اداکار ہیں۔انہیں 12 آسکرس مل چکے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago