Categories: قومی

اسرو کو گگن یان مشن میں بڑی کامیابی ملی

اسرو کو گگن یان مشن میں بڑی کامیابی ملی

چنئی، 29 اگست

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے گگن یان سروس ماڈیول پروپلشن سسٹم کے سسٹم ڈیمونسٹریشن ماڈل (ایس ڈی ایم) کا پہلا ہاٹ ٹیسٹ کامیابی سے کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے اسرو کے مطابق یہ ہاٹ ٹیسٹ 450 سیکنڈ کی مدت کے لیے ہفتہ کو اسرو پروپلشن کمپلیکس (آئی پی آر سی) مہندری گیری، تمل ناڈو میں کیا گیا۔ سسٹم صحیح طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے اندازے کے مطابق کام کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف حالات میں اس طرح کے کئی ٹیسٹ کروانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس میں حالات بھی مختلف رکھے جائیں گے۔

اسرو نے بتایا کہ سروس ماڈیول (ایس ایم) گگن یان مدار ماڈیول کا حصہ ہے اور کریو ماڈیول کے نیچے واقع ہے اور دوبارہ داخل ہونے تک اس سے منسلک رہتا ہے۔ ایس ایم پروپلشن سسٹم ایک متحد دوپروپیلنٹ سسٹم پر مشتمل ہے۔ اس میں 440 این کے پانچ انجن ہیں اور 16 ری ایکشن کنٹرول سسٹم (آر سی ایس) ہیں، جو کہ سو این کے ہیں۔واضح رہے کہ گگن یان مشن ہندوستان کے خلائی مشن کا نام ہے۔

ISRO had great success in the Gaganyaan mission

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago