Urdu News

وزیر اعظم مودی کو عالمی رہنماوں میں اعلیٰ درجہ ملنا بھارتیوں کے لیے باعث فخر :  جے پی نڈ ا

وزیر اعظم مودی کو عالمی رہنماوں میں اعلیٰ درجہ ملنا بھارتیوں کے لیے باعث فخر :  جے پی نڈ ا

وزیر اعظم مودی کو عالمی رہنماوں میں اعلیٰ درجہ ملنا بھارتیوں کے لیے باعث فخر :  جے پی نڈ ا

نئی دہلی ، 02 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے امریکی ریسرچ فرم مارننگ کنسلٹ کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کو دنیا کے رہنماوں میں اعلیٰ درجہ دیئے جانے پر کہا کہ یہ تمام ہندستانیوں کے لیے فخر کی بات ہے ۔

ہفتے کے روز ، نڈا نے ٹویٹ کیا کہ جب سے نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت برسر اقتدار آئی ہے ، لوگوں کا حکومت پر اعتماد اور ملک کے صحیح سمت پر گامزن ہونے کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

یہ درجہ بندی ان کی اہل قیادت اور سخت محنت کی گواہی ہے اور تمام ہندوستانیوں کے لیے فخر کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی ریسرچ فرم مارننگ کنسلٹ نے وزیر اعظم مودی کو عالمی برادری کے رہنماوں میں اعلی ٰدرجہ دیا ہے۔ کووڈ 19 بحران کے دوران مختلف

مدعوں سے نمٹنے ،مینجمنٹ اور کامیاب منصرم کے طور پر حکومت کے سب سے مقبول سربراہ کے طور پر پر مودی ابھر کر آئے ہیں۔

بی جے پی صدر نے کہا کہ جہاں وزیر اعظم مودی کی مقبولیت ملک کے تمام آبادیاتی گروہوں اور جغرافیائی علاقوں میں بڑھی ہی ہے ، انہیں اپنے ملک کے ایثار کے لیے عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے ۔مودی اس چیلنج سے پر وقت میں تمام عالمی رہنماوں میں اول مقام پر ہیں۔

It is a matter of pride for Indians that Prime Minister Modi is ranked among the top leaders in the world

Recommended