قومی

جن بھاگیداری ایمپاورمنٹ پورٹل حکومت کا شہریوں کوبااختیار بنانے کے عزم کا مظہر

جموں و کشمیر میں “جن  بھاگیداری امپاورنمنٹ” پورٹل کا نفاذ عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ زیادہ جوابدہ، شفاف اور جوابدہ حکمرانی کے ذریعے  شہریوں کو بااختیار بنانے کے تئیں لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی تشویش اور عزم کا واضح عکاس ہے۔

یہ پورٹل، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کی حکومت کی کوششوں کی ایک کڑی ہے، عام لوگوں کو ان کے علاقوں میں منریگا، سوچھ بھارت مشن (دیہی(، سوچھ جیسی اسکیموں کے تحت کئے جانے والے ترقیاتی کاموں کی حالت کے بارے میں بصیرت حاصل کرنے کے قابل بنائے گا۔

بھارت مشن (شہری(، پی ایم آواس یوجنا اور پی ایم گرام سڑک یوجنا،امپاورمنٹ  پورٹل ایک ویب گیٹ وے ہے جو یو ٹی  بجٹ کے کیپیکس جزو کے تحت انجام پانے والے تمام کاموں کی میزبانی کرتا ہے اور اس تک محکمہ خزانہ کی بی ای ایم ایس ویب سائٹ کے ذریعے بھی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اس اقدام کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ہر شہری اپنے علاقے یا یونین ٹیریٹری کے کسی بھی حصے میں زیر تکمیل کاموں کی نوعیت اور حد کے بارے میں ہر تفصیل کو دیکھنے کے قابل ہو۔ عام لوگوں کے تاثرات کی بنیاد پر ضروری بہتریوں کو شامل کرنے کے لیے اس اقدام کا مسلسل جائزہ لیا جائے گا۔

حکومت نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس پورٹل پر دستیاب معلومات کو بروئے کار لاتے ہوئے انتظامیہ کی مدد کریں تاکہ وہ اپنے علاقے میں ہونے والی ترقی کے عمل میں اسٹیک ہولڈرز کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنائیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago