Urdu News

جسٹس شرد کمار گپتا نے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیا

Chhattisgarh High Court

 نئی دہلی، 28 اپریل 2021: جسٹس شرد کمار گپتا نے آئین کی دفعہ 217 کی شرط (اے) کی شق  (1)کے پروویژن کے مطابق 31 مارچ 2021  کی دوپہر سے ، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں قانون و انصاف کی وزارت کے شعبۂ انصاف کے ذریعہ آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

جسٹس شرد کمار گپتا، بی ایس سی، ایل ایل بی، 1985 میں عدالتی سروس میں داخل ہوئے اور عدالتی افسر کے طور پر مختلف مقامات پر متعدد اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دیں۔ انہیں 27.06.2017 کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ  کے ایڈیشنل جج اور 02.09.2019 کو مستقل جج کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔نئی دہلی، 28 اپریل 2021: جسٹس شرد کمار گپتا نے آئین کی دفعہ 217 کی شرط (اے) کی شق  (1)کے پروویژن کے مطابق 31 مارچ 2021  کی دوپہر سے ، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں قانون و انصاف کی وزارت کے شعبۂ انصاف کے ذریعہ آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

جسٹس شرد کمار گپتا، بی ایس سی، ایل ایل بی، 1985 میں عدالتی سروس میں داخل ہوئے اور عدالتی افسر کے طور پر مختلف مقامات پر متعدد اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دیں۔ انہیں 27.06.2017 کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ  کے ایڈیشنل جج اور 02.09.2019 کو مستقل جج کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔

Recommended