Categories: قومی

بھارتی ہائی کمیشن نے تنزانیہ کے فنکار کلی پال کو اعزاز سے نوازا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تنزانیہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن نے آج انٹرنیٹ سنسنی  کلی پال کو اعزاز سے نوازا۔ کلی پال  اپنی  لپ سنسنگ ویڈیوز کے لئے مشہور ہوئے جس میں وہ بالی ووڈ گانے گاتے ہیں۔ تنزانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر، بنیا پردھان کی طرف سے مبارکباد کے بعد، پال نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل  پر ہندوستانی سفارت خانے کے دفتر کے اپنے حالیہ دورے کی تصاویر شیئر کیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 تصویروں کے ساتھ، انہوں نے لکھا، "میں تنزانیہ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر کی طرف سے اعزاز پا کر بہت خوش ہوں جناب آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور میرے ساتھ اچھے برتاؤ کے لیے وہاں موجود ہر ایک کا شکریہ اور میں آپ  کے ساتھ ساتھ اپنے ہندوستانی  شیدائیوںسے  بھی محبت کرتا ہوں۔جئے ہند۔  اس موقع پر   بھارتی سفیر  پردھان نے بھی پال کے ساتھ وہی تصاویر ٹویٹر پر پوسٹ کیں، اور لکھا، "آج @<span dir="LTR">IndiainTanzania</span>میں ایک خاص مہمان آیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 مشہور تنزانیہ کے فنکار کلی پال نے ہندوستان میں مقبول ہندوستانی فلمی گانوں کی لپ  سنیکنگ ویڈیوز کے لئے ہندوستان میں لاکھوں دل جیت لئے ہیں۔ پال اور ان کی بہن نیما نے ہندوستانی انٹرنیٹ صارفین میں ایک خاص مقام حاصل کیا ہے اور انسٹاگرام پر ان کے 2 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ گزشتہ سال بہن نینا پال کے ساتھ  'رتن لمبیان' گانے پر ان کے لپ سنگنگ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وہ شہرت میں آگئے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago