Urdu News

ممبئی میں کِلرز اسکواڈرن سالانہ ایوارڈ تقریب 21۔2020 کا انعقاد

کِلرز اسکواڈرن

نئی دہلی،  29   مئی 2021،   22 واں میزائل ویسل اسکواڈرن کے بحری جہازوں  نے   ممبئی ڈوک یارڈ میں 28 مئی 2021 کو  اپنی سالانہ ایوارڈ تقریب کاانعقاد کیا۔یہ جہاز  دسمبر 1971 میں کراچی  میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے والی میزائل بوٹس  کے موجودہ اوتار ہیں۔  انہیں  ’کِلرز کہا جاتا ہے۔  بھارتی بحریہ کے یہ پہلے حملہ کرنے والے جہاز  ہیں۔ ان کا اصول ہے  ’پہلے حملہ کرو اور سخت حملہ کورو‘۔ ہر سال 4 دسمبر کو  ان بہادروں کی یاد میں  یوم بحریہ منایا جاتا ہے۔

مغربی بحری کمان کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ انچیف وائس ایڈمرل آر ہری کمار  نے  بحری جہازوں کو ٹرافیز  سے نوازا۔ یہ بحری جہاز مہاراشٹر  نیول ایریا  کے  فلیگ آفیسر کمانڈنگ   ریر ایڈمر اتل آنند کے تحت  ممبئی میں تعینات ہیں۔ کمانڈر انچیف  جو کہ خود ایک ’کِلر‘ ہیں، نے بحری جہازوں سے کہا کہ وہ اپنا بارود سوکھا رکھیں  اور اپنے سابق ’کِلرز کی شاندار روایت کے مطابق،  جب ان سے کہا جائے،  دشمن کے دل میں خوف پیدا کرنے کے لئے  حملے کرنے کے واسطےتیار رہیں۔ 

Recommended