تالاب سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Large quantities of Arms and Ammunition recovered from the pond

کوکراجھار ( آسام) ، 2 دسمبر. کوکراجھار پولیس ٹیم کے ذریعہ چلائے گئے ایک آپریشن میںضلع کوکراجھارکے تھانہ علاقہ کا با ٹھگوری گاوں کے ماہی گیر تالاب سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

برآمد اسلحہ اور گولہ بارودمیں ایک اے کے 47 رائفل ، 7.62 ملی میٹر پستول 290 زندہ کارتوس اور پوائنٹ 303 ملی میٹر کے 19 زندہ کارتوس شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ بی ٹی سی انتخابات کے پیش نظر ، بی ٹی سی کے چاروں اضلاع میں پولیس کا انتہائی سرچ آپریشن جاری ہے۔ پچھلے 3 ماہ کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نے بی ٹی سی انتخابات کے پیش نظر منگل کو کوکراجھار میں پولیس کے اعلی عہدیداروں نے ایک میٹنگ کی اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ کسی کو بھی انتخابات کے دوران گڑبڑ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔