خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 سے بڑھاکر 31 اکتوبر 2022 شام 5 بجےتک کردی ہے۔عام لوگوں کی معلومات کےلئے نیا نیشنل ایوارڈ پورٹل (https://awards.gov.in/) اس ویب سائٹ پر کام کررہا ہے۔
درخواست دہندگان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ رجسٹر کریں اور پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکر، 2023 کے لیے نیشنل ایوارڈ پورٹل (https://awards.gov.in/) پر درخواست دیں۔ یہ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جنہوں نے پہلے ہی پرانے “پی ایم آر پی بی پورٹل” پر اپلائی کیا ہوا ۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…